ایڈیشنز
Urdu

ثانیہ مرزا کی زندگی کے بارے میں اب آپ بھی جان پائیں گے، انتظار کیجئے جولائی تک

5th May 2016
Add to
Shares
0
Comments
Share This
Add to
Shares
0
Comments
Share

اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا خواتین جوڑے میں دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی بننے تک کے اپنے سفر پر سوانح عمری لکھ رہی ہے ,جو جولائی میں مارکیٹ میں آ جائے گی۔

پبلیشر ہارپر كولنس نے بتایا کہ 'ایس اگینسٹ آڈس' عنوان سے سوانح عمری ثانیہ اور ان کے والد عمران مرزا نے لکھی ہے۔ ہارپر كولنس کے چیف ایڈیٹر اور ناشر وی کے کارتک نے کہا،

'' ثانیہ کی کامیابیاں غیر معمولی ہے اور اس کی سوانح عمری بھی بہترین اور ترغیبی ہے۔ ''
image


ومبلڈن جونیئر جوڑے کا ٹائٹل جیت کر 16 برس کی عمر میں سرخيوں میں آئی ثانیہ ڈبلز رینکنگ میں نمبر ایک کھلاڑی ہے۔سانیہ کے مطابق، 

' میں امید کرتی ہوں کہ اگلی نسل کے بھارتی ٹینس کھلاڑیوں کے لیے یہ کتاب بہت مفید ہوگی۔ اگر میری کہانی سے ایک نوجوان بھی متاثر گرینڈسلیم جیت لیتا ہے تو مجھے خوشی ہوگی۔ '

سوانح عمری میں اس سب سےبلندی پر پہنچنے کا سفر، راہ میں آئی رکاوٹیں، کیریئر کے اتار چڑھاؤ کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس میں ان کی ذاتی زندگی سے جڑے کئی پہلوؤں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ثانیہ کی شادی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے ہوئی ہے۔

.............................

کامیابی کی منزل تک پہنچنے والے ایسے ہی حوصلہ مند افراد کی کچھ اور کہانیاں پڑھنے کے لئے ’یور اسٹوری اُردو‘ کے فیس بک پیج پر جائیں اور ’لائک‘ کریں۔

FACE BOOK

کچھ اور کہانیاں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

اردو یور اسٹوری

اسٹارٹپ کے ساتھ آئیں گے کاروبار کے نئے طریقے

تاریخی شواہد کو نئی نسل کے لئے محفوظ رکھا جائے

Add to
Shares
0
Comments
Share This
Add to
Shares
0
Comments
Share
Report an issue
Authors

Related Tags