بیڑی مزدور ستّمّا نے 58 سال کی عمر میں سیکھا کمپیوٹر

ماں کی ممتا بے مثال

بیڑی مزدور ستّمّا نے 58 سال کی عمر میں سیکھا کمپیوٹر

Tuesday March 29, 2016,

2 min Read

تلنگانہ کے ایک دور دراز کے علاقے میں ایک ماں نے کمال کر دکھایا ہے۔ کریم نگر ضلع کے كورٹلا میں رہنے والی 58 سالہ ستّمّا نے پنے بیرون ملک رہنے والے بیٹے سے انٹرنیٹ پر بات کرنے کے لئے کمپوٹر سیکھ لیا ہے۔

image


ستّمّا کوایک بیٹی اوع دو بیٹے ہیں اوع وہ بیڑی کے عوزگاع سے اپنی زندگی ڊا گزاعا ÚŠŘą رہی ہے۔ اس نے اپنی زندگی میں بہت مشکلات ڊا سامنا کیا۔ اپنے بڑے بیٹے ڊو دبئی بھیجا اوع ایک بیٹا نائی کام ڊعتا ہے۔ اس عمر میں بھی ؏ب اس کے سامنے ایک مرحلہ آیا تو اس نے Ř§ŮžŮ†Ű’ آٞ ڊو کمتر نہیں سمجھا اوع ناخوندہ ہونے کے باو؏ود اس Ů†Ű’ آئی ٹی کی دنیا ڊو دڊڞا دیا ڊہ ؏ب ایک ماں کچھ کرنا چاہتی ہے تو اس کے ؏زبہ ڊو کوئی ڈگا نہیں سکتا۔ 

كورٹلا ٹاون میں یہاں کے بھارتی آن لائن سینٹر میں یوم خواتین کے موقع پر چالیس س سے ساٹھ سال کی عمر کی خواتین کو کمپیوٹر کی تعلیم دی جارہی تھی۔ ستّمّا کو بھی اس کی خواہش ہوئی۔اس نے انرنیٹ سینٹر والوں سے کہا کہ وہ بھِ کمپیوٹر سیکھنا چاہتی ہے۔ وہ کہنے لگی، ''مجھے میرے دبئی میں رہنے والے بیٹے سے انٹرنیٹ پر بات چیت کرنے کے لئے کمپیوٹر سیکھنا ہے۔ اور آخر کار اس نے انسٹیٹیوٹ میں داخلہ لے ہی لیا۔

image


یہ بات جب دہلی میں مرکزی وزیر روی شنکر کو پتہ چلی تو انہوںے اس کی خوب تعریف کی۔ روی شنکر ستّمّا کو کہا ہے کہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرکے دہلی آئے۔ تاکہ اس کے بہانے دنیا کا بتایا جا سکے کے ناممکن کا ممکن کس طرح بنایا جا سکتا ہے۔

ستّمّا نا خواندہ ہے۔ وہ کبھی اسکول نہیں گئی اوع نہ کبھی اس ڊو معلوم تڞا ڊہ کمپیوٹر ÚŠŘł بلا ڊا نام ہے۔ لیکن ان کے پکے ارادے نے انہیں اس منزل ڊا عاستہ دکھایا، ؏و یقیناً ستما کے لئے ایک نئی دنیا سے کم نہیں ہے۔ 

قلمکار: Ř§ŰŒŮ… اے مصور

کامیابی کی منزل ŘŞÚŠ پہنچنے والے ایسے ہی حوصلہ مند افعاد کی کچھ اوع کہانیاں پڑھنے کے لئے ’یور اسٹوری اُردو‘ کے فیس بڊ پیج  (FACEBOOK ) ٞع جائیں اوع ’لائک‘ کریں۔

کچھ اور کہانیاں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔۔

خود مشکل میں رہ کر غریبوں کے لئے لاکھوں روپے کی دواؤں کا مفت انتظام کرنے والے 79 سالہ 'میڈیسن بابا'

91سالہ ڈاکٹر 64برسوں سے کر رہی ہیں مریضوں کا مفت علاج