الوداع اوم! بااثر آواز کی داستان خاموش ہو چکی

اپنی روبدار آواز سے پہچانے جانے والے سوپر اسٹار اوم پوری کا دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے جمعہ کو انتقال ہو گیا. وہ 66 سال کے تھے. اوم پوری کی یاد میں پیش ہے مشہور صحافی چنچل کا مضمون۔

الوداع اوم! بااثر آواز کی داستان خاموش ہو چکی

Monday January 09, 2017,

1 min Read

مشہور فلم ساز، تھیٹر ڈائریکٹر اور اوم پوری کے سالے بھائی رجت کپور کا ایک چھوٹا سا پیغام ملا کہ "اوم پوری نہیں رہے!" پل بھر کے لئے ایک سکوت تاری گیا۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی تو ہماری (میں اور اوم پوری) نے فون پر بات ہوئی تھی اور ہمارے درمیان یہ طے ہوا تھا کہ ایک سنجیدہ فلم کی اسکرپٹ تیار کی جائے جو سیاست کے موضوع پرہو اور اس کے اندرونی پہلوں کو اجاگر کرتی ہو۔

image