Brands
Discover
Events
Newsletter
More

Follow Us

twitterfacebookinstagramyoutube
ADVERTISEMENT
Advertise with us

YourStory آ رہا ہے آپ کے شہر میں... کچھ آپ کی سننے! کچھ اپنی سنانے!

YourStory آ رہا ہے آپ کے شہر میں... کچھ آپ کی سننے! کچھ اپنی سنانے!

Friday January 13, 2017 , 2 min Read



اگر آپ کسی اسٹاٹپ سے جڑے ہوئے ہیں یا پھر اپنے کوئی اسٹارٹپ خود چلا رہے ہیں اور اپنی کہانی لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں، تو YourStory کا یہ منفرد 'ميٹ اپ' آپ کے لئے ہے۔

يورسٹوری آپ کو مدعو کرتا ہے ایک ایسے انوکھے پراگرام میں، جہاں آپ اشتراک کریں گے، لوگوں کو بتائیں گے اپنے اسٹارٹپ کے بارے میں ، اپنے کاروباری سفر کے بارے میں۔

image


تو دیر کس بات کی؟

19 جنوری 2017 کی دوپہر کہیں نہ جائیں، صرف وہاں ہوں جہاں آپ کو سننے کے لیے ہزاروں لوگ انتظار کر رہے ہیں.

بنگلور، دہلی، چنئی، حیدرآباد، پونے، ممبئی، اندور، کولکتہ، چندی گڑھ اور احمد آباد، ان تمام شہروں میں 19 جنوری 2017 کی دوپہر ہم ایک ہی وقت میں ملیں گے. یہاں بالکل بھی رسمی ہونے کی ضرورت نہیں ہے. یہ آپ کا پروگرام ہے. آپ اس میں شامل ہوکر يورسٹوری کا حصہ بنیں۔

اس دو گھنٹے کے ميٹ'اپ میں کوئی بھی حصہ لے سکتے ہیں. آپ کی عمر اور شوق ، پروفیشن اس میں راڑا نہیں ہوں گے. تاہم، نشستیں محدود ہونے کی وجہ سے کچھ نشستیں ہی باقی رہ گئی ہیں. براہ ربط کرکے اپنی سیٹ محفوظ کریں۔

اس ميٹ'اپ کے دوران تمام شہروں سے 10 اسٹارٹپ منتخب کئے جائیں گے اور انہیں اسٹیج پر آکر اپنی بات کہنے کا موقع ملے گا۔ اس کے بعد منتخب کردہ اسٹارٹپ کا ان کا انٹرویو ہوگا اور انہیں Yourstory.com میں شامل کیا جائے گا۔

اگر آپ اپنے شہر میں يورسٹوري ميٹ'اپ کی میزبانی کرنے کے خواہاں ہیں؟ تو اس فارم کو بھر کر اپنی ڈیٹیلس ہمیں جلد سے جلد بھیج دیں ... اس پر کلک کریں ۔ فارم یہاں ہیں!